Tuesday, 16 April 2013


نبی اور صحابہ کو گالی دینے کی سزا

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے نبی کو گالی دی اسے قتل کیا جائے اور جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو گالی دی اسے کوڑے مارے جائیں ۔
( رواہ الطبرانی الصغیر صفحہ 236 جلد 1 )

0 comments:

Post a Comment