سورة اخلاص
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی
عنہ سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمرا
ایک ایسے آدمی کے پاس آیا جو سورہ اخلاص کی تلاوت کر رہا تھا ، آپ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا : " واجب ہوگئی " میں نے عرض کِیا ، کیا واجب ہوگئی ؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جَنَّت واجب ہوگئی " .
ترمذی ، ابواب فضائل القرآن ، باب ماجہ فی سورہ الاخلاص " 2898
ترمذی ، ابواب فضائل القرآن ، باب ماجہ فی سورہ الاخلاص " 2898
0 comments:
Post a Comment