Tuesday, 2 April 2013

میاں بیوی میں‌جھگڑا ہو گیا
تو بیوی نے اپنی ماں‌کو فون کیا
میرا اُن سے جھگڑا ہو گیا ہے میں‌ تین چار مہینے کے لیے آپ کی طرف آ رہی ہوں
ماں‌بولی : جھگڑا اُس کمبخت نے کیا سزا بھی اُسے ہی ملنی چاہیے
تو رُک بیٹی میں آتی ہوں‌ 5،6 مہینے کے لیے

0 comments:

Post a Comment