٭جنتی خاتون٭
حضرت عطاء بن رباح رحمتہ اﷲعلیہ روایت کرتے ہیں ایک دفعہ مجھ سے عبد اﷲ بن عباس نے فرمایا کہ"میں تمہیں جنتی خاتون نہ دکھاؤں؟"
میں نے عرض کیا۔"کیوں نہیں "ضرور دکھائیں۔
انہوں نے فرمایا؛اس کالے رنگ والی عورت کو دیکھ لو،یہ عورت ایک دن رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور کہنے لگی۔مجھےمرگی کا دورہ پڑتا ہے رب کریم سے میری صحت کیلئے دعافرمائیں۔
رسول اﷲصلی اﷲ علیہ وسلم نےفرمایا؛
"اگرتم چاہو تو صبر کرو تمہیں جنت ملےگی"اورچاہو تو میں اﷲتعالی کے حضور تمہاری صحت کےلیے دعاکئے دیتاہوں۔
اس عورت نے عرض کیا حضور صلی اﷲ علیہ وسلم میں صبر کروں گی ۔بس آپ اﷲ تعالی سے یہ دعا فرمادئیے کہ بیماری کے وقت میری بےپردگی نہ ہو کیونکہ دورے کے وقت میری حالت غیرہوجاتی ہے۔ چنانچہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس کے لیے دعافرمائی۔

0 comments:
Post a Comment