Tuesday, 23 April 2013


فضائل سورة العٰدیٰت

یہ سورت نظر بد کے اثرات کو زائل کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس سورت کو تین روز تک 41 مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے نظر شدہ بچے کو پلائیں۔ ان شاء اللہ بدنظری کا اثر فوراً ختم ہو جائے گا۔ اگر کوئی مقروض ہو تو اس آیت کو دریا کے کنارے سات روز تک ایک سو مرتبہ پڑھے۔ ان شاء اللہ خلاصیٔ قرض کا زریعہ بن جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment