Friday, 26 April 2013

Various Animals' Running Speed

Posted by Unknown on 05:33 with No comments
مختلف جانوروں کے دوڑنے کی رفتار


خرگوش کے دوڑنے کی رفتار 35 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے۔


زرافہ 32 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتا ہے۔


کینگرو کے دوڑنے کی رفتار 30 میل فی گھنٹہ ہے۔


بلی کے دوڑنے کی رفتار بھی 30 میل فی گھنٹہ ہے۔


بھاری بھر کم ہاتھی 25 میل فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سانپ 15 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے رینگتا ہے۔


تیز دوڑتی دکھائی دینے والی گلہری حقیقت میں 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی اہلیت رکھتی ہے۔


چوہے کے دوڑنے کی رفتار 8 میل فی گھنٹہ ہے۔


کچھوا ایک سست جانور ہے اسکی سست روی سے سبھی آگاہ ہیں۔ اس کے رینگنے کی رفتار 0.17 میل فی گھٹہ ہوتی ہے۔


جانوروں کے دوڑنے کی رفتار کے اس ریکارڈ میں سب سے سست رینگنے والا جانور گھونگھا ہے جو صرف 0.03 میل کی رفتار سے رینگتا ہے۔ 

0 comments:

Post a Comment