گناھوں پر اشکِ ندامت بہانا یہ
عمل اللہ کو بہت پسند ھے بندے کا کام ہردم اللہ جل شانہ کی طرف رجوع کرنا
ھے اگر کوئی غلطی ھو جاۓ فورا توبہ کرلے اس انتظار میں نہ بیٹھ جاۓ کہ ابھی
بہت وقت ھے ھمیں یاد رکھنا چاھیے کہ موت کسی کو مہلت نہیں دیتی اسلیئے مرنے سے پہلے اپنے تمام گناہوں سے تائب ھو جانا چاھیئے
حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا توبہ کیا ھے
آپ نے فرمایا جس میں چھ چیزیں جمع ھوں
1 اپنے گذشتہ برے عمل پر ندامت
2 جو فرائض و واجبات اللہ تعالی کے رہ گے ھیں انکی قضا
3 کسی کا مال ظلما" لیا تھا یا کسی کا حق کھایا تھا تو اسکی واپسی
4 کسی کو ہاتھ یا زبان سے ستایا تو اس سے معافی
5 آئیندہ اس گناہ کے پاس نہ جانے کا پختہ ارادہ
6 اور یہ جسطرح اس نے اپنے نفس کو اللہ تعالی کی نا فر مانی کرتے ہوے دیکھا اب وہ اطاعت کرتے دیکھ لئے
( روح ا لمعانی ص 160 ج 14 تحت سورۃ تحریم)

0 comments:
Post a Comment