کون سا اسلام بہتر ہے؟
صحیح بخاری
ایمان کا بیان
باب : (کسی کو) کھانا کھلانا اسلام میں سے ہے
۔
حدیث نمبر : 12
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ کھانا کھلاؤ اور جس کو جانتے ہو اور جس کو نہیں جانتے ہو (سب کو) سلام کرو۔”

0 comments:
Post a Comment