Thursday 30 May 2013


پشاور… تھانہ بڈھ بیر کے علاقے ماشوگگر میں گھر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے گھر کو جزوی طور پرنقصان پہنچا ہے۔ فوری طور پر دھماکے کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا۔

0 comments:

Post a Comment