کراچی…سندھ
میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے فلنگ اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے
لئے بند کردیا جائے گا،جو دوبارہ سے کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔کراچی سمیت سندھ
بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے
سے بندہوجائینگے۔رواں ہفتے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنیں منگل اورجمعے
کو بند رہیں گے، سی این جی ایسوسیشن کے مطابق منگل کی صبح 8 بجے سے بدھ کی
صبح 8 بجے تک سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنیں بند رہیں گے ، سی این جی
ایسوسیشن کے مطابق رواں ہفتے جمعے کے روز بھی سی این جی اسٹیشنیں صبح 8 بجے
سے 24 گھنٹوں کے لیے بند رہیں گی۔
Tuesday, 14 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment