Friday, 31 May 2013

کوریائی جائنٹ سام سنگ نے میگا ڈیوائس گلیکسی ایس 4 کا چھوٹا مگر سستا ورژن گلیکسی ایس 4 منی بےنقاب کر دیا۔ اس ڈیوائس کی اسکرین 4.3 انچ پر مشتمل ہے جبکہ ایس 4 کی اسکرین 5 انچ کی ہے۔


0 comments:

Post a Comment