Friday 17 May 2013

Ahadees About Durrod Shareef

Posted by Unknown on 10:37 with No comments
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں جو شخص مجھ پر درود سلام بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ میری روحِ اطہر کو (جو معرفتِ جناب باری میں مستغرق و مشغول رہتی ہے) اس کی طرف متوجہ کر دیتا ہے اور میں اس کے سلام کا جواب خود دیتا ہوں (ابو داؤد)۔

اور ایک حدیث میں ہے کہ اہلِ محبت کا سلام میں خود (اپنے گوشِ مبارک سے) سنتا ہوں اور میں انہیں پہچانتا ہوں اور دوسرے امتیوں کے درود سلام مجھ پر پیش کر دئیے جاتے ہیں ۔ (دلائل الخیرات وبہیقی)

0 comments:

Post a Comment