کولمبو…مقامی
کلینڈر کے تحت سر ی لنکا میں سنہالیز نیو زےئر کے جشن کا آغاز ہوگیا ہے۔
خاص طبقے سے منسوب اس نئے روایتی سال کا جشن خوب دھوم دھام سے منایا جارہا
جس میں مقامی آبادی جوش وخروش سے حصہ لے رہی ہے۔اسی مناسبت سے سری لنکا کے
دارالحکومت کولمبو کے قصبے ہوماگاما میں جانوروں کی ریسوں اور روایتی
کھیلوں کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر جہاں ہاتھیوں کے درمیان دوڑ کا انعقاد
ہوا وہیں گھوڑے اور بیل گاڑیوں میں جتے بیلوں کی بھی ریس لگوائی گئی۔
Wednesday, 1 May 2013
سر ی لنکا میں مقامی سال کا جشن ،ہاتھیوں کے درمیان ریس کا انعقاد
Posted by Unknown on 00:53 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment