Thursday, 30 May 2013


نیویارک…این جی ٹی…کاروں کی ڈرفٹنگ کے مناظر آپ نے فلموں میں تو بہت دیکھے ہوں گے لیکن کیا حقیقی زندگی میں اتنی ننھی سی کار کو ڈرفٹنگ کرتے دیکھا ہے؟ایک جاپانی کمپنی نے ایسی انوکھی کار تیار کر لی ہے جو نا صرف انتہائی مہارت سے ڈرفٹنگ کرنے کی صلا حیت رکھتی ہے بلکہ ڈرفٹ کرنے کے بعد خود بخود پارک بھی ہو جاتی ہے۔کیوں ہے نا کمال کا انوکھی کارجو نا تو کرتب دکھاتے ہوئے پھسلتی ہے نا ہی اپنا توازن کھوتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment