یوفون نے اپنی تازہ ترین 'سم لگاؤ' آفر کا اعلان کیا ہے۔ یوفون کے مطابق اگر آپ نے نے اپنی سم 1 اپریل 2013 سے استعمال نہیں کی ہے تو ابھی اپنی سم واپس لگائیے اور سم لگاؤ آفر سے فائدہ اُٹھائیے۔
یوفون سم لگاؤ آفر:
صارفین حاصل کریں گے،
- کسی قسم کے ریچارج کے بغیر فوری 100 روپے کا بیلنس
- تمام یوفون نمبرز پر ایک دن کے 24 گھنٹوں کے لیے 1.50 روپے فی گھنٹہ کے کال ریٹ سے لطف اندوز ہوں۔
میکانزم:
- سم لگانے کے بعد 234 پر 'SIM' لکھ کر بھیجیں یا پھر *234# ڈائل کریں۔
شرائط و ضوابط:
- اس آفر کا دورانیہ 1 مئی سے 31 مئی تک ہے۔
- یہ جاننے کے لیے کہ آپ 'سم لگاؤ آفر' کو حاصل کرنے کے اہل ہیں یا نہیں،تو ابھی اپنے نمبر سے 234 پر کال یا ایس ایم ایس کریں یا پھر *234# ڈائل کریں۔
- 234 پر کال یا ایس ایم ایس کرنے کے بعد یا *234# ڈائل کرنے کے بعد،100 روپے کا بیلنس اور رعایتی ٹیرف 2 گھنٹوں کے اندر اندر استعمال کے قابل بنایا جائے گا۔
- 234 پر کال یا ایس ایم ایس کرنے کے یا *234# ڈائل کرنے کے چارجز 1 پیسہ جمع ٹیکس ہیں۔
- 100 روپے کا بیلنس 3 دن کے لیے قابل استعمال ہو گا۔
- 100 روپے کا بیلنس ایم ایم ایس، دوسرے نیٹ ورکس پر کال،انٹرنیشنل کال اور ایس ایم ایس،خصوصی کوڈز پر ایس ایم ایس اور انٹرنیشنل رومنگ کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
- 100 روپے کا بیلنس یو شیئر،کسی بھی بکٹ/بنڈل،کسی بھی پروموشن/آفر اور کسی بھی قسم کی VAS سبسکرپشن کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
- بقیہ بیلنس جاننے کے لیے * 127 # ڈائل کریں۔
- رعایتی ٹیرف 31st مئی 2013 تک درست ہے۔
- یوفون سے یوفون کال کرنے کے لیے رعایتی ٹیرف 1.5 + ٹیکس فی گھنٹہ ہو گا۔
- یوفون سے کسی دوسرے نیٹ ورک پر کال کرنے کے لیے رعایتی ٹیرف چارجز 1 روپے جمع ٹیکس فی منٹ ہو گا۔
- رعایتی ٹیرف میں مقامی ایس ایم ایس چارجز 1.50 جمع ٹیکس فی ایس ایم ایس ہو گا۔
- رعایتی ٹیرف میں بین الاقوامی کال / ایس ایم ایس کے چارجز معیاری شرح کے مطابق ہوں گے۔
- رعایتی ٹیرف میں دیگر تمام چارجز معیاری شرح کے مطابق ہوں گے۔
- شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
- استعمال پر 19.5% FED اور ری چارج یا بل پر دوسرے ٹیکس کا اطلاق ہو گا۔
- ایسی سم کا استعمال جرم ہے جو آپ کے نام پر رجسٹر نہ ہو۔ پی-ٹی-اے
0 comments:
Post a Comment