لندن
…این جی ٹی …رسی کمر سے باندھ کر اونچی عمارت سے چھلانگ لگا نے کاکھیل کم
خطر نا ک نہیں اور جب یہ کا م سا ئیکل پر بیٹھ کر کیا جا ئے تو خطر ہ اور
بھی بڑ ھ جا تا ہے ۔بر طا نوی مہم جو نے روایتی بنجی جمپ کو ایک نیا ر خ
دیتے ہو ئے سائیکل پر بیٹھ کر یہ کا م ایک منفرد انداز میں کیا اور سا ئیکل
سمیت بلندی سے چھلا نگ لگا دی ۔ اس مشکل مظا ہرے کے دوران نہ صرف اس مہم
جو نے خو د کو بلکہ اپنے سا تھ ساتھ سائیکل کو بھی سنبھا لا اور یہ منفرد
اسٹنٹ مہا رت سے مکمل کر ڈالا
Thursday, 9 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment