ٹوبہ
ٹیک سنگھ …ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواح میں مدرسے کے قاری نے سبق یاد نہ کرنے پر
کمسن طالب علم پر تشدد کرتے ہوئے اس کا بازو توڑ ڈالا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
کے مطابق ٹوبہ نواحی گاوٴں 286 ج ب کے رہائشی 7 سالہ فلک شیر پر مدرسے کے
قاری سیف اللہ نے سبق یاد نہ کرنے پر بری طرح تشدد کیا جس سے اس کا بازو
ٹوٹ گیا ، بچے کو بے ہوشی کی حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں
اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، واقعے کے بعد قاری سیف الله موقعے سے
فرار ہو گیا ، زخمی طالب علم کے والدین نے اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ
کیا ہے
Wednesday, 8 May 2013
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کمسن طالبعلم بازو توڑ نے والا قاری فرار
Posted by Unknown on 22:16 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment