Friday, 24 May 2013

امریکی جائینٹ ایپل رواں برس ڈیوائس لانے کی کوششوں میں مصروف ہے کیونکہ اس کا حریف سام سنگ پہلے ہی اپنا فلیگ شپ ڈیوائس گلیکسی ایس 4 متعارف کرا چکا ہے اور وہ سال کے آخر تک گلیکسی نوٹ تھری لانچ کرنے کی منصوبہ بندی بھی کرنے لگا ہے۔
 
 

0 comments:

Post a Comment