Saturday, 11 May 2013

جنرل کیانی نے ووٹ ڈالا

Posted by Unknown on 01:08 with No comments
kayani1-290-afp

پاکستان فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے راولپنڈی کے حلقے این اے – 54 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
جنرل کیانی مختلف موقعوں ملک میں جمہوریت کے فروغ کا عزم ظاہر کر چکے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment