Saturday, 11 May 2013

fakhruddin-g-ibrahim-ecp-meeting-inp-290

چیف الیکشن کمیشنر جسٹس (ر) فخرالدین جی ابراہیم نے  کراچی کے حلقے این اے – 250 میں ووٹ کاسٹ کیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں چیف الیکشن کمیشنز کا کہنا تھا کہ ‘عوام  ووٹ ضرور ڈالیں کیونکہ اچھے لوگوں کے ووٹ نہیں ڈالنے سے برے لوگ آجاتے ہیں’۔

0 comments:

Post a Comment