Monday, 13 May 2013

روزانہ لامحدود ایف این ایف وائس بنڈلز

وارد نے دوستوں اور اہل خانہ کے لیے لامحدود وائس بنڈلز متعارف کروا دیے ہیں یعنی گلو صارفین 9.99 روپے جمع ٹیکس کے مقرر روزانہ نرخ پر 10 آن نیٹ ایف این ایف نمبروں پر لامحدود وائس کالز کرنے کی اجازت ہوگی۔
مفت ان لمیٹڈ کالز دن کے چوبیس گھنٹے کی جا سکتی ہیں اور پیکیج کی میعاد ایک دن ہے۔

ایکٹیویٹ کیسے کریں:

  • فرینڈ اینڈ فیملی آفر کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے 7777 پر FnF لکھ کر بھیجیں
  • نرخ: 9.99 روپے جمع ٹیکس روزانہ

ایف این ایف نمبر کیسے شامل کریں:

  • فرینڈ اینڈ فیملی نمبر شامل کرنے کے لیے Addلکھ کر 2129 پر بھیجیں
  • فرینڈ اینڈ فیملی نمبر ختم کرنے کے لیے Del لکھ کر 2129 پر بھیجیں
  • آپ اپنے فرینڈ اینڈ فیملی نمبر اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی وقت تبدیل کر سکتے ہیں
  • اپنے فرینڈ اینڈ فیملی نمبروں کی فہرست دیکھنے کے لیے 2129 پر List لکھ کر بھیجیں
  • چارجز:
  • فرینڈ اینڈ فیملی نمبر کو شامل کرنے کے لیے 9 روپے چارج ہوں گے
  • 2129 پر ایس ایم ایس بھیجنے کے 2 روپے لاگو ہوں گے
ڈی ایکٹیویٹ کیسے کریں:
  • فرینڈ اینڈ فیملی آفر ڈی ایکٹیویٹ کرنے کے لیے FNFOff لکھ کر 7777 پر بھیجیں۔

روزانہ کے لامحدود ڈیٹا بنڈلز

وارد اب اپنے صارفین کو دن رات لامحدود براؤزنگ کے لیے ان لمیٹڈ ڈیٹا بنڈل پیش کرتا ہے۔
ایکٹیویٹ کرنے کے لیے:
  • روزانہ کا لامحدود ڈیٹا بنڈل حاصل کرنے کے لیے ایس ایم ایس میں UL لکھ کر 7777 پر بھیجیں
  • چارجز: روزانہ کے چارجز 9.99 روپے (جمع ٹیکس)

ماہانہ ڈیٹا بنڈلز

وارد دو اضافی ماہانہ ڈیٹا بنڈلز بھی پیش کر رہا ہے، جو پورے مہینہ بغیر ری سبسکرائب کیے براؤزنگ کرنے کے لیے حاصل کیے جا سکتے ہیں!
ڈیلی ڈیٹا بنڈلز دو پیکیجز میں آتے ہیں:
  • 500 ایم بی
  • 2 جی بی
ایکٹیویٹ کیسے کریں:
  • 500 ایم بی کا ماہانہ ڈیٹا بنڈل حاصل کرنے کے لیے 500MB لکھ کر 7777 پر ایس ایم ایس کریں
  • 2 جی بی کا ماہانہ ڈیٹا بنڈل حاصل کرنے کے لیے 2GBلکھ کر 7777 پر ایس ایم ایس کریں
  • چارجز:
    • 500 ایم بی ماہانہ ڈیٹا بنڈل کے لیے 150 روپے
    • 2 جی بی کے ماہانہ ڈیٹا بنڈل کے لیے 500 روپے

شرائط و ضوابط:

  • روزانہ ان لمیٹڈ ڈیٹا پر 100 ایم بی روزانہ کی فیئریوزیج پالیسی لاگو ہوگی۔
  • 7777 پر ایس ایم ایس بھیجنے کا ایک روپیہ چارج ہوگا
  • فرینڈ اینڈ فیملی آفر اور 2129 اور 7777 پر ایس ایم ایس بھیجنے پر ٹیکس لاگو ہوں گے
  • تمام ڈیٹا آفرز (روزانہ اور ماہانہ) کو دورانیہ ختم ہونے کے بعد دوبارہ سبسکرائب کرنا ہوگا
  • فرینڈز اینڈ فیملی آفر کسی بھی پیکیج پر سبسکرائب کی جا سکتی ہے
  • فرینڈ اینڈ فیملی آفر ہر روز خودکار طور پر ری نیو ہوگی
  • یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے۔

0 comments:

Post a Comment