Thursday 9 May 2013



نیدرلینڈ… این جی ٹی… نیدرلینڈزمیں ایک کمپنی نے ایسا ڈانس فلور متعارف کر وایا ہے جہاں آنے والے افراد ڈانس کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی مددآ پ کے تحت بجلی بھی پیدا کرتے ہیں ۔ اس دلچسپ ڈانس فلور میں فرش پر نصب ٹائلزکی نچلی سطح پر ایک جدید سسٹم نصب کیا گیا ہے جس کے ذریعے جب ان پر کھڑے ہوکر حرکت کی جاتی ہے تو خود کار نظام کے تحت بجلی کی توانائی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔اس خصوصیت کے باعث یہاں ڈانس کی بدولت بننے والی بجلی سے ہی رات کے وقت اس ڈانس فلورکے بلب روشن ہو کر اجالا کر تے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment