ری
ڈی جینیرو…برازیل میں آئل ڈپو میں لگی خوفناک آگ پر قابو پالیاگیا ہے ،
ریو ڈی جینیریو کے قریب آئل ڈپو میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیلنے لگی ،آگ
نے متعدد گھروں کولپیٹ میں لے لیا اور کئی دھماکے بھی ہوئے ، 6 فیول اور
لبری کینٹ کے ٹینک جل گئے ، حکام کے مطابق فائر فائٹرز نے جلد ہی 4 بلاک
ایریا کی آگ پر قابو پاکر علاقے میں کولنگ سسٹم شروع کردیا۔ آگ سے کوئی
جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ۔
Friday, 24 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment