Friday, 24 May 2013


ماسکو…روس کے ساحلی علاقوں میں 8.2 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا، دارالحکومت ماسکو، سربیا اور جاپان کے شمالی ساحلی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔روسی حکام نے سونامی وارننگ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر جانے کے احکامات جاری کردئیے ، کچھ دیر بعد روسی حکام نے ایمرجنسی نافذ کرکے سونامی وارننگ واپس لے لی ، زلزلے کا مرکزروسی شہر kamchatka تھا، اس شہر میں نیوکلئیر سب میرین بیس اور روس کا سب سے بڑامائع قدرتی گیس کاپروجیکٹ بھی موجود ہے

0 comments:

Post a Comment