ایتھنز…این
جی ٹی…یونانی جزیرے کیوس (Chios)پرگذشتہ دنوں نے راکٹوں سے جنگ چھڑ گئی
۔۔۔ارے ارے زیادہ پریشان نہیں ہوں یہ راکٹ اصلی نہیں پٹاخہ راکٹ تھے۔یونان
کی راسخ العقیدہ عیسائی برادری نے گذشتہ دنوں اپنا ایسٹر کا تہوار منایا
جسکی مناسبت سے روایتی راکٹ وار کا انعقاد کیا گیا۔اس راکٹ وار کے لیے اس
جزیرے پر موجود پادریوں کے دو حلقوں کے درمیان سینکڑوں پٹاخہ راکٹوں سے جنگ
چھڑی جن کے مسلسل پھٹنے سے آسمان پر لال روشنیوں سے ایک دلکش نظارہ سا پیش
آنے لگا۔
Tuesday, 7 May 2013
یونانی جزیرے میں پٹاخہ راکٹوں کے پھٹنے سے آسمان جگمگا اُٹھا
Posted by Unknown on 18:45 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment