لاہور…آج
بھی ملک کے کئی شہروں میں انتخابی جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں مختلف
پارٹیوں کے قائدین خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف آج
پنجاب کے اضلاع منڈی بہاوٴالدین اور نارووال میں جلسوں سے خطاب کریں گے جب
کہ شہباز شریف آج قصور اور سیالکوٹ میں جلسے کر رہے ہیں۔تحریکِ انصاف کے
چئیرمین عمران خان آج خیبر پختونخوا کے شہروں چارسدہ، بونیر، صوابی اور
مردان میں جلسے کریں گے جب کہ پشاور میں پارٹی آفس کا دورہ کریں گے۔ایم کیو
ایم کے زیرِ اہتمام سیالکوٹ اور لاہور میں جلسے ہوں گے جن سے الطاف حسین
خطاب کریں گے۔جماعتِ اسلامی کے امیر منور حسن کراچی میں پریس کانفرنس کریں
گے۔
Friday, 3 May 2013
ملک کے مختلف شہروں میں آج کے انتخابی جلسے
Posted by Unknown on 22:35 with No comments
لاہور…آج
بھی ملک کے کئی شہروں میں انتخابی جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں مختلف
پارٹیوں کے قائدین خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف آج
پنجاب کے اضلاع منڈی بہاوٴالدین اور نارووال میں جلسوں سے خطاب کریں گے جب
کہ شہباز شریف آج قصور اور سیالکوٹ میں جلسے کر رہے ہیں۔تحریکِ انصاف کے
چئیرمین عمران خان آج خیبر پختونخوا کے شہروں چارسدہ، بونیر، صوابی اور
مردان میں جلسے کریں گے جب کہ پشاور میں پارٹی آفس کا دورہ کریں گے۔ایم کیو
ایم کے زیرِ اہتمام سیالکوٹ اور لاہور میں جلسے ہوں گے جن سے الطاف حسین
خطاب کریں گے۔جماعتِ اسلامی کے امیر منور حسن کراچی میں پریس کانفرنس کریں
گے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment