نیویارک…ایک
نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ مٹھیاں بھینچنے سے دماغ کی کارکردگی اور حافظہ
بہتر ہوتا ہے۔ایک امریکی یونویرسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق کوئی بھی
نئی چیز سیکھنے سے پہلے 90 سیکنڈ تک دائیں ہاتھ کی مٹھی بھینچ کر رکھی جائے
تو وہ بات حافظے میں باآسانی محفوظ رہتا ہے اسی طرح کوئی چیز یاد کرنے کے
لیے بائیں ہاتھ کی مٹھی 90 سیکنڈ تک مضبوطی سے بند رکھی جائے تو وہ چیز یاد
آجاتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مٹھیاں بھینچنے سے دماغ کے وہ حصے متحرک
ہوجاتے ہیں جو حافظے کے عمل سے وابستہ ہیں۔
Friday, 3 May 2013
مٹھیاں بھینچنے سے دماغ کی کارکردگی اور حافظہ بہتر ہوتا ہے،تحقیق
Posted by Unknown on 01:40 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment