Friday, 31 May 2013

Film... فلم

Posted by Unknown on 01:33 with No comments
ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا: کل رات میں نے تین گھنٹے کی ایک فلم دیکھی جس میں نہ کوئی سین تھا اور نہ کوئی آواز ۔
دوسرے شخص نے کہا حیرت ہے ، ویسے فلم کا نام کیا تھا
اس نے جواب دیا
: Please Insert the Disc

0 comments:

Post a Comment