تین قسم کے لوگوں کے لیے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خود مدعی بنیں گے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے کہا۔
ً کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے بتلایا۔ کہ اللہ فرماتاہے!کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں میں خود مدعی بنوں گا
ایک تو وہ شخص کے جس نے میرے نام پر عہد کیا
اور پھر وعدہ خلافی کی
دوسرا وہ جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ کر اُس کی قیمت کھائی۔
اورتیسرا وہ شخص جس نے کسی کو مزدور کیا
پھر کام تو اس سے پورا لیا
لیکن اس کی مزدوری نہ دی۔
(حیث نمبر 2270 .صحیح بخاری۔)

0 comments:
Post a Comment