Wednesday, 1 May 2013

Manners Of Gatherings

Posted by Unknown on 00:33 with No comments

ایک باتونی عورت نے اپنے شوہر سے کہا:
"آپ کے دوست کی بیوی کو آداب محفل نہیں آتے،کل رات پارٹی میں اس سے میں جتنی دیر باتیں کرتی رہی،وہ بار بار جمائیاں لیتی رہی"۔
شوہر بولا:"ممکن ہے وہ بار بار کچھ کہنے کی کوشش میں منہ کھول رہی ہو"۔۔۔۔

0 comments:

Post a Comment