اٹھراء کیلئے
یہ ٹوٹکہ جس خاتون نے بتایا ان کا اور بہت سے لوگوں کا آزمودہ ہے۔
ساون کی پہلی تاریخ کو بارش کا پانی کسی ایسے پرنالے سے جمع کرنا ہے جس کا رخ کعبہ کی جانب ہو‘ پھر اس پانی سے نہا لیں اللہ کے فضل سے یہ بیماری دور ہو جاتی ہے۔
مگر شرط یہ ہے کہ بارش پہلی تاریخ ہی کی ہو ورنہ کوئی فائدہ نہیں۔
0 comments:
Post a Comment