Saturday 11 May 2013

Mother

Posted by Unknown on 09:13 with No comments

کتنابدقسمت ہےوہ جوماں کےہوتےہوئےاس کی محبت حاصل نہ کرسکے۔(کارلائیل)
جس کےدل میں مان کےلیئےمحبت ہے وہ زندگی کےکسی بھی موڑپرشکست نہیں کھاسکتا۔
اس کائنات میں ماں وہ واحدہستی ہےجس کی دعااپنےبچوں کےحق میں جلدقبول ہوتی ہے۔(افلاطون)
عورت ماں کےروپ میں اپنےبچوں کی غلطیوں،کمزوریوں اورکوتاہیوں کی انتہائی رازداری کےساتھ پردہ پوشی کرتی ہے۔(واشگٹن)
وہ ہستی جس نےہمیں زندہ رہنےاورآزادی سےزندگی گزارنےکاسبق دیاہوہماری ماں ہے(مولاناشوکت علی)
جوماں کی خدمت محبت کےساتھ کرتاہےاسےیہ یقین کرلیناچاہیےکہ اس کےسرپرہروقت مان کی دعاؤں کاسایہ موجودرہتاہےجواسےہرمشکل سےبچالیتاہے۔
ماں کوکبھی نہ ستاؤ دنیاکاسب سےبڑاگناہ یہی ہے۔(فیثاغورث)
جوشخص یہ چاہتاہےکہ اسےکـبھی دکھ نہ پہنچےتواسےچاہیےکہ وہ اپنی ماں سےمحبت کرے۔(بطلیموس)
مضبوط ارداےماں بناتی ہے۔(شکیپئر)

0 comments:

Post a Comment