Friday, 10 May 2013

پی ٹی سی ایل نے ایک تفریحی پورٹل، MyTv.Com.Pk کا آغاز کیا ہے - آپ فلم، ڈرامے، بچوں کے پروگرام، ایونٹس، فیشن، کھیل، کتب اور خبریں دیکھ سکتے ہیں۔

پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ مواد نان پایریٹیڈ اور اعلی معیار میں ہو گا۔

کیسے فائدہ اٹھایا جائے اور آفر کے چارجز:
  • چارجز 10 روپے جمع ٹیکس فی دن ہیں،بس اپنے یوفون نمبر سے 'My Tv' لکھ کر 9497 پر بھیج دیں۔ آپکو ایک پاس کی دی جائے گی جو آپ MyTv.Com.Pk پر کسی قسم کی ویڈیو دیکھنے سے پہلے داخل کریں گے۔
مزید تفصیلات کے لیے لنک پر وزٹ کیجیئے:  
http://www.mytv.com.pk

0 comments:

Post a Comment