Saturday, 18 May 2013

Power of Speech

Posted by Unknown on 03:33 with No comments
قوت گویائی

ایک دفعہ ایک اللہ والے سے کسی شخص نے پوچھا کہ قرآن میں لکھا ہوا ہے قیامت کے دن انسان کے ہاتھ پاؤں باتیں کریں گے تو یہ کیسے ممکن ہے جبکہ انسان کے ہاتھ پاؤں کی تو زبان بھی نہیں ہے۔
حضرت نے جواب دیا: یہ زبان کیسے بولتی ہے؟ کیا اِسکی بھی کوئی زبان ہے جو یہ بولتی ہے؟
یہ بھی تو گوشت کا ایک ٹکڑا ہی ہے جس میں اللہ نے قوّتِ گویائی رکھ دی ہے، اِسی طرح کچھ بعید نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ہاتھ اور پاؤں میں بھی قوّتِ گویائی رکھ دیں۔

سائل سر ہلا کر مطمئن ہوگیا.

0 comments:

Post a Comment