سان فرانسکو(اے پی پی)سماجی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر نے نئی اپلیکیشن ”
گوگل گلاسز “ لانچ کر دی ۔ ذرائع کے مطابق گوگل کلاسز نامی اپلیکشن سے گوگل
سے براہ راست فیس بک ٹائم لائن پر تصاویر اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور صرف
بول کر فوٹو ڈسکرپشن ڈالی جا سکتی ہے ۔ فیس کے علاوہ ٹوئٹر نے بھی گوگل
گلاس شروع کر دی ہے جو خصوصی عینکیں پہن کر باآسانی استعمال میں لائی
جاسکتی ہے ۔
Saturday, 18 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment