Sunday 12 May 2013


فضائل سورة زلزال

اس سورت کو لکھ کر آسیب زدہ مکان یا مقام پر رکھ دیں ان شاء اللہ آسیب کے اثرات ختم ہو جائیں گے۔
اس کے علاوہ مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے اس سورت کو 141 مرتبہ سات دن تک پڑھیں ان شاء اللہ کام آسان ہو جائے گا۔
اس سورت کو روزانہ بعد نماز فجر پڑھنے کا معمول بنا لینے سے دل میں خوفِ الٰہی پیدا ہو گا اور دل نیک اعمال کی طرف ایک دم مائل ہو گا۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص رات کو سورت زلزال پڑھے تو اسے نصف قرآن کے برابر اجر دیا جائے گا۔
(در منثور،جلد 6)

0 comments:

Post a Comment