Thursday, 2 May 2013

Sustenance and Death

Posted by Unknown on 00:59 with No comments
رزق اور موت

حضرت علی کرم الله وجھہ سے پوچھا گیا کہ
یا حضرت اگر ایک آدمی ایک کوٹھری میں بند ھو اور کھڑکی روشن دان اُس میں کوئی نہ ھو اور کوٹھری مُقفل ھو اس کوٹھری کے باھر ایک اور کمرہ ھو اور اسکے گرد ایک اور فصیل ھو اور یہ سب کچھ ایک قلعے میں بند ھو تو اس آدمی کا رزق کس راستے سے آئے گا
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا جس رستے سے اسکی موت آئے گی اسی راستے سے اسکا رزق آ جائے گا “

0 comments:

Post a Comment