ٹیچر اور سٹوڈنٹ
ٹیچر: سٹوڈنٹ سے
تم بڑے ہو کر کیا کرو گے؟
سٹوڈنٹ: شادی
ٹیچر: نہیں میرا مطلب تم بڑے ہو کر کیا بنو گے؟
سٹوڈنٹ: دُلہا
ٹیچر: اوہ ہو
میرا مطلب تم بڑے ہو کر کیا حاصل کرو گے؟
سٹوڈنٹ: دُلہن
ٹیچر: اف اوہ
میرا مطلب تم بڑے ہو کر
ایسا کیا کرو گے جو تم نے پہلے کبھی نہیں کیا؟
سٹوڈنٹ: نکاح

0 comments:
Post a Comment