ناشکری کا عارضہ
ہماری
کچھ دعائیں ایسی ہوتی ہیں جو اگر قبول ہو جائیں تو ہمیں نقصان پہنچنے کا
اندیشہ ہوتا ہے لیکن ہم خدا سے شکوہ کرتے ہیں کہ ہماری دعا قبول نہیں کی.
بلکہ آپ یہ دعا کریں کہ اللہٰ "ہمیں وہ عطا کر جس میں ہماری بھلائی ہو"
ایسا بھی ہوتا ہے کہ خدا ہمیں پھولوں سے بھرا ٹوکرا عطا کرنا چاھتے ہیں اور
ہم اک پھول کی ضد لگا کر بیٹھے ہوتے ہیں
اقتباس زاویہ سوم
باب ناشکری کا عارضہ
اقتباس زاویہ سوم
باب ناشکری کا عارضہ
0 comments:
Post a Comment