Friday, 3 May 2013



نیویارک… ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والی خواتین میں کینسر کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں دگنا بڑھ جاتا ہے۔ ایک امریکی سائنسی جریدے کی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے تقریبا 6 لاکھ مریضوں کے ریکارڈ کا جائزہ لیا ۔رپورٹ کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والے مردوں میں عام افراد کے مقابلے میں کینسر کا خطرہ 9 فیصد زیادہ ہوتا ہے جب کہ خواتین میں یہ خطرہ 19 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment