Thursday, 2 May 2013

Yellowish Dog

Posted by Unknown on 04:05 with No comments
زرد کتا

میں یہ سن کر عرض پرداز ہوا.
"یا شیخ زرد کتا کیا ہے؟"
فرمایا زرد کتا تیرا نفس ہے.
میں نے پوچھا نفس کیا ہے؟
فرمایا
نفس طمع دنیا ہے.
میں نے سوال کیا یا شیخ طمع دنیا کیا ہے؟
فرمایا
طمع دنیا پستی ہے.
میں نے استفسار کیا یا شیخ پستی کیا ہے؟
فرمایا
پستی علم کا فقدان ہے. .

انتظار حسین کے افسانہ زرد کتا سے اقتباس

0 comments:

Post a Comment