Thursday, 2 May 2013

Bridge of Eggs... انڈوں کا پُل

Posted by Unknown on 03:41 with No comments

 1610 کے ارد گرد لیما، پیرو میں بنایا گیا یہ پُل مارٹر(گارے) سے بنایا گیا تھا۔ اس کے گارے میں پانی کی بجائے 10000 انڈوں کی سفیدی شامل کی گئی تھی۔ یہ پُل جسے انڈوں کا پُل کہا جاتا ہے آج بھی اپنی جگہ پر کھڑا ہے۔
A bridge built in Lima, Peru around 1610 was made of mortar that was mixed not with water but with the whites of 10,000 eggs. The bridge, appropriately called the Bridge of Eggs, is still standing today.

0 comments:

Post a Comment