Friday, 28 June 2013

اگر آپ نے اپنی نیٹرو یا ایوو ڈیوائس استعمال نہیں کی تو آپ کے لیے ایک اچھا سودا ہے: پی ٹی سی ایل نے اعلان کیا ہے کہ تمام نیٹرو،ایوو،ایوو وائی فائی کلاؤڈ،ایوو ونگل،نیٹرو کلاؤڈ اور ایوو ٹیب صارفین جنہوں نے یکم مارچ 2013 سے اپنے پری پیڈ ڈیوائس اور پوسٹ پیڈ بل ریچارج نہیں کیے،اب کسی چارج کے بغیر اپنی ڈیوائس دوبارہ کنیکٹ کر کے ایوو سروسز کی طرف سے 15 دن کے لیے 500 ایم بی انٹرنیٹ انجوائے کریں۔

صرف یہی نہیں اگر آپ آزمائشی مدت میں توسیع کرنا چاہتے ہیں تو بس صرف 100 روپے دوبارہ ریچارج کریں اور 15 دنوں کے لئے اضافی 500 ایم بی حاصل کریں۔

پوسٹ پیڈ صارفین:
 
پوسٹ پیڈ صارفین کو 'Win Back' آفر کے ساتھ مندرجہ زیل مراعات دی جائیں گیں۔
  • سابقہ بقایا واجبات کی چھوٹ
  • 15 دنوں کے لئے درست 500 ایم بی مفت انٹرنیٹ کا استعمال
پری پیڈ صارفین:

پری پیڈ صارفین کو 'Win Back' آفر کے ساتھ مندرجہ زیل مراعات دی جائیں گیں۔
  • 15 دنوں کے لئے درست 500 ایم بی مفت انٹرنیٹ کا استعمال
شرائط:
  • یہ پیشکش تمام EVO مصنوعات کے لئے درست ہے۔
  • ڈیوائس پلگ ان کرنے پر صارفین 500 ایم بی کا استعمال حاصل کریں گے:فری بیلنس حاصل کرنے کے لیے کسی ریچارج کی ضرورت نہیں ہے۔
  • 500 ایم بی مفت استعمال کرنے کی مدت 15 دن ہے جو اسی دن سے شروع ہو جائے گی جس دن سے ری کنکشن کیا جائے گا۔
    سب سے پہلa 500 ایم بی بلا معاوضہ ہوگا۔ایک بار جب ابتدائی 500Mb حجم ختم ہو جائے کسٹمر کسی بھی تجارتی پیکج کے لئے آپٹ کر سکتے ہیں۔
    اگر کسٹمر اپنی آزمائشی مدت میں توسیع کرنا چاہتا ہے، تو وہ صرف 100 روپے لوڈ کر کے 500 ایم بی اضافی حاصل کر سکتے ہیں جو 15 دن تک موزوں ہوں گے۔
  • کسٹمر 1236 پر کال کر کے یا کسی بھی قریب ترین پی ٹی سی ایل ایک سٹاپ شاپ پہ جا کے ایک پیکج سے نکل کر کمرشل پیکج سوئچ کر سکتے ہیں۔
  • پیشکش صرف کنزیومر پیکجوں کے لئے درست ہے۔
  • پیشکش صرف غیر پی ایس ٹی این پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ صارفین کے لیے قابل عمل ہے۔
  • واجب الادا واجبات تمام کوالیفائنگ ایڈوانس/غیر پی ایس ٹی این بلنگ کے گاہکوں کو اس پروموشن کے تحت ساقط کر دیا جئے گا۔
  • EVO گرینڈ ریچارج ایک محدود وقت کی پیشکش ہے۔

0 comments:

Post a Comment