Sunday 2 June 2013

یوفون نے اپنی تازہ ترین پیشکش سم لگاؤ آفر کا اعلان کیا ہے جس کے ساتھ 1st مئی، 2013 کے بعد سے جنہوں نے اپنی یو فون سم استعمال نہیں کی ہے وہ لوگ صرف اتنا کریں گے:
  • اپنی یوفون سم واپس لگائیں۔
  • SIM لکھ کر 234 پر ایس یام ایس کریں یا *234# ڈائل کریں۔
 ایسا کرنے سے بیلنس ریچارج کیے بغیر آپکو 100 روپے کا فوری بیلنس ملے گا۔ اس کے علاوہ، آپ پہلی پانچ چارجڈ کالز کے بعد پورے دن کے لئے تمام یوفون نمبروں پر مفت کالیں کرنے کے لئے قابل ہو جائیں گے۔

اگر آپکی سم گم ہو گئی ہو تو اپنے قریبی یوفون سروس سینٹر یا فرنچائز سے مفت حاصل کریں۔

شرائط و ضوابط:
  • اس پیشکش کی مدت یکم جون سے 30 جون 2013 تک ہے۔
  • یہ جاننے کے لیے کہ آپ اس آفر کے اہل ہیں یا نہیں تو ابھی اپنی یوفون سم سے 234 پر کال یا ایس ایم ایس کریں یا پھر *234# ڈائل کریں۔
  • 234 پر کال یا یس ایم ایس کرنے کے چارجز 1 پیسہ جمع ٹیکس ہے۔
  • 234 پر کال یا یس ایم ایس کرنے یا *234# ڈائل کرنے کے بعد 100 روپے کا بیلنس 2 گھنٹوں تک آپکو مل جائے گا۔
  • 100 روپے کا بیلنس 3 دن تک موزوں ہوگا۔
  • یہ بیلنس دوسرے نیٹ ورکس، بین الاقوامی کالیں یا ایس ایم ایس، خصوصی کوڈز پر ایس ایم ایس اور انٹرنیشنل رومنگ کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
  • یہ بیلنس یو شیئر کسی بھی بکٹ / بنڈل، پروموشن/آفر اور VAS سبسکرپشن کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
  • باقی بیلنس معلوم کرنے کے لیے *127# ملائیں۔
  • یوفون سے یوفون کالز مفت بیلنس 100 روپے کے ختم ہونے کے بعد ایکٹو ہوں گی۔
  • یوفون سے یوفون مفت کالز 5 چارجڈ کالز کے بعد ایکٹو ہوں گی۔
  • 150 منٹ یوفون سے یوفون مفت کال (فیئر استعمال کی پالیسی لاگو) کے لئے دستیاب ہو جائے گا۔
  • یوفون سے یوفون پر مفت کالز کی سروس 31 جولائی تک موزوں ہوگی۔
  • دیگر تمام چارجز کسٹمر کے موجودہ ٹیرف کے معیار کی شرح کے مطابق ہوں گے۔
  • شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
  • استعمال پر 19.5 فیصد FED اور ریچارج پر دوسرے ٹیکسز لاگو ہیں۔
  • ایسی سم جو آپ کے نام رجسٹر نہ ہو کا استعمال جرم ہے۔پی ٹی اے

0 comments:

Post a Comment