ٹیلی نار ٹاک شاک سم لگاؤ آفر اب دستیاب ہے۔ ٹیلی نار ٹاک شاک کے صارفین کے لئے اچھی خبر ہے۔ جن صارفین نے یکم مئی 2013 سے اپنی سم استعمال نہیں کی 15 دن تک اپنے فون کو مفت استعمال کر سکتے ہیں۔
ٹاک شاک صارفین کو 1000 مفت ایس ایم ایس،1000 مفت منٹس اور 1000 ایم بی انٹرنیٹ ملے گا۔
سم لگاؤ آفر کے تمام صارفین 5 منٹ آن نیٹ یا آفنیٹ استعمال کرنے پر 100 آن نیٹ مفت منٹس بھی دیے جائیں گے۔ یہ منٹس ڈیفالٹ پرائس پلان کے مطابق چارج کیے گئے منٹوں پر فراہم کیے جائیں گے۔ کسی قسم کے مفت استعمال کیے گئے منٹ اس افر کے لیے موزوں نہیں ہوں گے۔
میکانزم:
- 2222 پر کال کریں یا FREE لکھ کر 2222 پر اسی ایم ایس کریں۔
- ٹاک شاک کے صارفین کو 1000 مفت ایس ایم ایس،1000 مفت منٹس اور 1000 ایم بی انٹرنیٹ ملے گا۔ بونس اسی روز پوسٹ کیا جائے گا۔
شرائط و ضوابط:
- 2222 پر کال کریں (کال کے چارجز 0.20 روپے علاوہ ٹیکس فی کال ہیں) یا فری منٹس، مفت ایس ایم ایس اور مفت انٹرنیٹ سے استفادہ کرنے کے لئے شارٹ کوڈ 2222 پر FREE لکھ کر ایس ایم ایس بھیجیں۔ (چارجز 0.20 روپے علاوہ ٹیکس)
- فری منٹس کی موزونیت: صارفین کے اکاؤنٹ میں مفت منٹس ارسال کرنے کے بعد 15 دن تک موزوں ہوں گے۔
- مفت ایس ایم ایس کی موزونیت: صارفین کے اکاؤنٹ میں مفت ایس ایم ایس ارسال کرنے کے بعد 15 دن تک موزوں ہوں گے۔
- مفت انٹرنیٹ کی موزونیت: صارفین کے اکاؤنٹ میں مفت انٹرنیٹ ارسال کرنے کے بعد 15 دن تک موزوں ہوگا۔
- یہ پیشکش تمام ٹاک شاک پری پیڈ پیکجوں کے لئے شروع کی جا رہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment