Monday, 10 June 2013


کوئٹہ…سریاب کے علاقے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق سریاب میں ایف سی نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران 3 مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا۔ ملزمان کے قبضے سے دستی بم، گولیاں اور دیگر اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment