یاآن…چین
کے جنوب مغربی شہر یاآن میں سفید شیرنی نے 5 ننھے شیروں کو جنم دیا۔چین کے
صوبے سی چوان کے شہر یا آن کے چڑیا گھر میں آنے والے ان ننھے سفید شیروں
کو دیکھنے کے لیے عوام بے چین ہیں ،چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق نئے آنے
والے ننھے شیروں کو فیڈر سے دودھ پلایا جارہا ہے جبکہ ننھے شیروں کے ساتھ
پنجرے میں کئی اور سفید شیر بھی رہتے ہیں۔
Monday, 3 June 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment