سام سنگ گیلیکسی میگا 6.3 اور 5.8 جدید ترین فیبلٹ ڈیوائس
میں جنوبی کوریائی کمپنی کےرجحان کی نشاندہی کرتی ہے ، دونوں 6.3 اور 5.8
کی اسکرین والی ڈیوائسز ہیں جبکہ بتدریج ان کی موٹائی 8mm اور9mm ہے۔
دونوں فونز کا ڈیزائن بالکل Galaxy S4 اور دیگر سام سنگ
مشینز کی طرح کا ہے، اس کی کیسنگ پلاسٹک جبکہ فرنٹ اور پشت والی کور
کومختلف انداز سے مزین کیاگیاہے۔
میگا 6.3 کی اسکرین درست کلرز کی وجہ سے روشن ہے جبکہ میگا
5.8 بہت زیادہ نیلی اسکرین والی ہے، Mega 6.3 کی ریزلوشن HD 720 جبکہ Mega
5.8 کی ریزولوشن qHD ہے، مزید یہ کہ 6.3 مشین 3200mAh جیسی بڑی بیٹری کی
حامل ہے جو کہ Note 2 کی 3100mAh سےتھوڑی سی بڑی ہے۔
Mega 6.3 کے بنیادی کنفیگریشنزمیں 6.3 inch HD ریزولوشن والی
TFT ڈسپلے کی حامل ٹیکنالوجی،Exynos 5250 سی پی یو، Cortex-A15،Dual-core
پراسیسر،clocked at 1.7 GHz،1.5 GB ریم، 8میگاپکسل مین ، 1.9میگاپکسل فرنٹ
کیمرا،3200mAh بیٹری اور Android 4.2 آپریٹنگ سسٹم شامل ہیں۔
WiFi a/b/g/n/ac کنیکٹیوٹی، WiFi ڈائریکٹ، Bluetooth
4.0،یوایس بی2.0،NFC،GPS+GLONASS،NHL پورٹ، انفراریڈ پورٹ، Connect LTE
100/50Mbps،HSPA+21/5,76 اور 8/16 گیگابائٹ میموری اورمائیکرو SD card
سپورٹ64 GB شامل ہیں۔
اس ڈیوائس کے خصوصی فیچرز میں ملٹی ونڈوز،Pop-up Play،گراؤنڈ
پلے، شیئر میوزک، شیئر پکچر، شیئر ڈاکومنٹس، پلے گیمز، اسٹوری البم، S
Translator، ایئر ویو، سام سنگ لنگ، S Travel، Voice 2.0 S اور سام سنگ واچ
آن رکھا گیا ہے۔
دوسری جانب Mega 5.8 کے بنیادی کنفیگریشنزمیں 5.8 inch qHD
ریزولوشن والی TFT ڈسپلے کی حامل ٹیکنالوجی،Exynos 5250 سی پی یو،
Cortex-A15،Dual-core پراسیسر،clocked at 1.4 GHz،1.5 GB ریم، 8میگاپکسل
مین ، 1.9میگاپکسل فرنٹ کیمرا،2600mAh بیٹری اور Android 4.2 آپریٹنگ سسٹم
شامل ہیں۔
WiFi a/b/g/n کنیکٹیوٹی، WiFi ڈائریکٹ، Bluetooth 4.0،یوایس
بی2.0،NFC،GPS+GLONASS،NHL پورٹ، انفراریڈ پورٹ،HSPA+21/5,76 اور 8
گیگابائٹ میموری اورمائیکرو SD card سپورٹ64 GB شامل ہیں۔
اس ڈیوائس کے خصوصی فیچرز میں ملٹی ونڈوز،Pop-up Play،گراؤنڈ
پلے، شیئر میوزک، شیئر پکچر، شیئر ڈاکومنٹس، پلے گیمز، اسٹوری البم، S
Translator، ایئر ویو، سام سنگ لنگ، S Travel، Voice 2.0 S اور سام سنگ واچ
آن رکھا گیا ہے۔
Mega 6.3 کی کنفیگریشن Mega 5.8 سے تھوڑی سی اعلٰی ہیں لیکن
دونوں ڈیوائسز کے بنیادی آپریشنز میں کوئی خاص فرق نہیں اور نہ ہی ان کی
کارکردگی مختلف ہوگی۔

0 comments:
Post a Comment