اصلی پیر
جو
اصلی پیر ہوتا ہے ناں ، اس کی کوئی طلب نہیں ہوتی ۔ اسے بندے سے کچھ لینا
نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کی ساری رمزیں اوپر والے سے چلتی ہیں ۔ خدائی
کی لوڑیں وہ پوری کر سکتا ہے ۔ اوپر والے کو منانے کی طاقت ہوتی ہے اس میں ،
وہ اوپر والے کا یار جو ہوا۔
اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ 171
0 comments:
Post a Comment