Tuesday, 11 June 2013


سام سنگ گلیکسی اسٹار - ایک بجٹ اینڈرائیڈ فون - پاکستان میں بھی آ گیا ہے۔ مسابقتی قیمت پر سیمسنگ سٹار، نوجوان شوقین صارفین کے لئے بنایا گیا ہے جو ایک سستی قیمت پر اینڈرائیڈ پر سوئچ کرنا چاہتے ہیں۔

ایک اچھے 1 گیگاہرٹز پروسیسر کے ساتھ پاورڈ،سیمسنگ سٹار 3 انچ کی QVGA ڈسپلے کا حامل ہے۔اسکی 12 ایم بی ریم ہے جو شاید کچھ لوگوں کو کافی نہ لگے- لیکن قیمت پر غور کرنے پر اس پیکج کے ساتھ مطمئن رہنا چاہئے۔ اسکے ساتھ 4 جی بی انٹرنیل میموری بھی ہے جو کارڈ کی مدد سے توسیع کے قابل ہے اگر آپ توسیع کرنا چاہو تو۔

گلیکسی سٹار کی پشت پر ایک 2MP کیمرہ ہے۔ صارفین کا گلیکسی سٹار کی بیٹری کے ساتھ جدوجہد کرنے کا امکان ہے۔

گلیکسی سٹار کی خصوصیات:
  • اینڈرائیڈ 4.1 جیلی بین ٹچ وز کے ساتھ کسٹمائزڈ
  • کارٹیکس اے5 1 گیگا ہرٹز پروسیسر
  • 3 انچ QVGA ڈسپلے- 65 کے اندرونی رنگ کی گہرائی کے ساتھ 320x240 پکسلز
  • 100.5 گرام وزنی اور موٹائی11.9 ملی میٹر
  • آپشنل ڈبل سم
  • 2 ایم پی عقبی کیمرہ مع QVGA ویڈیو ریکارڈنگ
  • 512 ایم بی ریم مع 4 جی بی قابل توسیع انٹرنل اسٹوریج
  • بلوٹوتھ 4.0، وائی فائی، ایکسیلیرو میٹر، ایف ایم ریڈیو
  • 1200mAh بیٹری
  • سٹینڈ بائی: 320 گھنٹے
  • ٹاک ٹائم: 7 گھنٹے 

0 comments:

Post a Comment